Sunday, September 25, 2011

hai koi isa

السلام علیکم
اُمید ہے سب اچھی ہونگی
اور آپ سب اچھی اچھی لڑکیوں کے لئے ہیں یہ کچھ سوٹ
بلکہ
کچھ اور سوٹ جو کے سارے ہی کڑھائی شُدہ ہیں
امید ہے پسند آئیں گے
اوپر پول بھی دیا گیا ہے
پلیز پول کریں اور بتائیں کہ اپ کو یہ کیسے لگے
بلکہ یہ سلسلہ کیسا لگ رہا ہے؟
شُکریہ

Cape Karma

ایک گھنٹے میں ایکسل سیکھیں

http://usershare.net/bpz28ts4ercs

اسلام و علیکم
دوستو آج میں آپ کے لیے ایکسل کی ویڈیو فائل لایا ہوں
اس ویڈیو میں مینے ایک گھنٹے میں میکسیمم فنکشن بتانے کی کوشش کی یے
اور جو دوست ایکسل سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے بہت ہی آسان اور اچھی
فائل ہے باقی آپ خود دیکھ کر اپنی رائے دیں. اس کے علاوہ آٹو کیڈ کی بھی
ویڈیو فائل ھیں اگر اس کو پسند کیا گیا اور آپ لوگوں کی رائے سے وہ بھی
شیر کرون گا. آپ کی رائے کا انتظار ریے گا

Sothink Web Video Downloader 1.2

AllMyNotes Organizer by Malik.rar